ڈاک کا گھوڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تیز رفتار خصوصی گھوڑا جو ڈاک بھیجنے کے لیے مخصوص کیا جائے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ تیز رفتار خصوصی گھوڑا جو ڈاک بھیجنے کے لیے مخصوص کیا جائے۔ a horse used for a dak or relay; (fig.) a worn-out horse; a fast walker